پنجگور میں جھڑپ کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار، 2 اہلکار جاں بحق

  |   Pakistan

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے3 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ جھڑپ میں ایک سیکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

حساس ادارے نے دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی خفیہ اطلاع پر پنجگور کے علاقے کوئٹہ ناکہ پر ایک مسافر بس کو روکا سیکیورٹی اہلکار جب بس سے مسافروں کو چیکنگ کیلیے نیچے اتار رہے تھے اس دوران بس کے عقبی جانب موجود 4 سے 5 دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس سے ایف سی اہلکار پذیر اللہ زخمی ہوگیا،اس دوران دہشت گردوںنے ایک جونیئر آفیسر کو یرغمال بنالیا اور قریب واقع چیک پوسٹ تک لے گئے ۔...

فوٹو - http://v.duta.us/dCQGUgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/z2oZkwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬