Pakistan

کے الیکٹرک اب پورے کراچی والوں کی کھال تک اتار کر لے جائے گی، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کے الیکٹرک اب پورے کراچی والوں کی کھال تک اتار کر لے جائے گی۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کے الیکٹرک اور شہری حکومت کے درمیان بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے تنازع کی سماعت ہوئی۔ میئر …

read more

کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

گجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے حافظ سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی ہے۔

کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر آج سخت سکیورٹی میں گوجرانوالہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں …

read more

لاہور: غیر قانونی درآمد کئے گئے غیرملکی پودے انسانوں اور ماحول کے دشمن بن گئے

غیر قانونی طریقے سے درآمد کئے گئے کئی اقسام کے لاکھوں پودے ناصرف ہماے ماحول اور جڑی بوٹیوں کے دشمن بن گئے ہیں بلکہ انسانوں میں بھی کئی اقسام کی بیماریوں کا باعث بن رہے …

read more

سندھ میں بچےغربت اور ایڈز سے مر رہے ہیں اور نہیں مرا تو بھٹو، فردوس عاشق

کراچی: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سندھ میں بچےغربت اور ایڈزسےمررہے ہیں لیکن نہیں مرا تو بھٹو نہیں مرا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک میں یکساں قوانین کا اطلاق ہونا چاہیے، کسی سے ناانصافی نہیں ہونی …

read more

ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے شدید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں آج رات سے شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ بدھ سے لے کر ہفتے تک جاری رہے گا۔ ہزارہ ڈویژن اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے جبکہ راولپنڈی …

read more

چیئرمین سینیٹ معاملہ؛ حکومتی وفد مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کے لیے حکومتی وفد مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام ہوگیا۔

اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، اس موقع پر سینیٹ …

read more

سینیٹرز حکومت سے پیسے لیں لیکن ووٹ ہمیں دیں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے سینیٹرز کو روپوں کی پیشکش کررہی ہے، میں سینیٹرز سے کہتا ہوں کہ وہ حکومت سے پیسے ضرور لیں لیکن ووٹ ہمیں دیں۔

پی پی میڈیا سیل کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول …

read more

امریکا کے ساتھ تعلقات برابری اور بھروسے کی بنیاد پر ہوں گے، وزیراعظم

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا نے ہمیشہ ڈومور کا مطالبہ کیا لیکن ہم خود دفاعی پوزیشن میں ہیں ایسے میں ڈومورکا مطالبہ کیسےکیا جاسکتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ سرکاری دورہ امریکا مکمل کرکے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں لیکن روانگی سے قبل انہوں …

read more

گلگت ایئرپورٹ کا رن وے پروازوں کے لیے بحال

گلگت: کراچی سے روانہ ہونے والے پی آئی اے انجینئرز نے گلگت ایئرپورٹ کے کچے میں اترجانے والے اے ٹی آر طیارے کو ہٹادیا جس کے بعد رن وے پروازوں کے لیے مکمل طورپر بحال ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے انجینئرز نے گلگت ائرپورٹ گذشتہ دنوں …

read more

تحریک انصاف کا 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔

عام انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے 25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کے اعلان کے جواب میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے 25 جولائی کو یوم …

read more

دورہ امریکا سے ثابت ہوا کہ عمران خان محض ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دورہ امریکا سے ثابت ہوا کہ وہ محض ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے امریکا میں ٹی …

read more

شریف فیملی کی 3 ملز سمیت 10شوگر ملز ڈیڑھ ارب کی نادہندہ

لاہور: میاں شہباز شریف کی2 شوگرملز سمیت شریف فیملی کی3ملز گنے کی قیمت کی مد میں 1 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد رقم کی نادہندہ ہیں۔

کین کمشنر پنجاب نے گنے کے کاشتکاروں کو1 ارب 52 کروڑ روپے کی ادائیگی میں بلاجواز تاخیر پر 10شوگر ملز کو شوکاز نوٹس …

read more

پنجگور میں جھڑپ کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار، 2 اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے3 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ جھڑپ میں ایک سیکیورٹی اہلکار بھی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

حساس ادارے نے دہشت گردوں کی نقل و حرکت …

read more

پاکستان میں غذائی کمی پر قابو پانے کی کوششیں تیز، قانون کا مسودہ تیار

کراچی: پاکستان میں پہلی بار بچوں اور خواتین میں غذائی کمی کو پورا کرنے کیلیے فوڈ فوٹیفکیشن ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا۔

پاکستان میں بچوں اور خواتین میں غذائی قلت ہولناک صورت اختیار کرتی جا رہی ہے، جس کی بنیادی …

read more

عقیدہ ختم نبوت واسلامی دفعات میں ترمیم کا تصور بھی ممکن نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ آئین میں عقیدہ ختم نبوت اور اسلامی دفعات میں ترمیم یا خاتمے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

بریگیڈئیر (ر) اعجاز احمد شاہ نے پاکستان علما کونسل کے 15 رکنی وفد سے گفتگو کرتے …

read more

«« Page 1 / 2 »