Pakistan

عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، ریاست مدینہ کا وژن پورا کرکے رہیں گے، صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، ریاست مدینہ کا وژن پورا کرکے رہیں گے۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ ایک بڑا وژن ہے، ریاست مدینہ کے …

read more

کسی سے جواب طلب کریں تو کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہو رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی سے جواب طلب کریں تو کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہو رہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اقلیتوں کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں ریاست مدینہ پر پی ایچ ڈی …

read more

ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال انگیزی کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 28 جولائی کو کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تھی اور بھارتی …

read more

رانا ثنااللہ کا اندرون و بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کا انکشاف

لاہور: اے این ایف کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان میں رانا ثنااللہ کا اندرون و بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثنااللہ کے خلاف اے این ایف حکام کے جمع کرائے گئے چالان کی کاپی منظر عام پر …

read more

بلاول بھٹو دوبارہ اقتدار کے خواب نہ دیکھیں، شوکت یوسفزئی

پشاور: صوبائی وزیراطلاعات خیبرپختون خوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو دوبارہ اقتدار کے خواب نہ دیکھیں اور مولانا پارلیمنٹ سے باہر رہ کر ہی گزارہ کریں۔

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات خیبرپختون خوا شوکت …

read more

نیب نے حمزہ شہباز کی آف شور کمپنیوں کا سراغ لگا لیا

لاہور: نیب لاہور نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کی آف شور کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے بعد حمزہ شہباز کی بھی اف شور کمپنیوں کا سراغ لگالیا …

read more

رانا ثنااللہ سے جیل میں ایسا رویہ رکھا گیا جو دشمن سے بھی نہ رکھا جائے، شہباز شریف

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ راناثنااللہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور ان کے ساتھ ایسا رویہ رکھا گیا جو دشمن سے بھی نہیں رکھا جاتا۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم اور …

read more

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس …

read more

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، وزیر ریلوے کی ایم ایل ون پراجیکٹ پر بریفنگ

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے وزیراعظم کو ایم ایل ون پراجیکٹ پر اب تک کی پیشرفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ایم ایل ون منصوبے پر پیش رفت کے سلسلے میں جائزہ …

read more

کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون کی بارش سے موسم خوش گوار

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں مون سون کی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا اور شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔

کراچی کے بعض علاقوں میں تیز اور کہیں ہلکی بوندا باندی ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور لوگوں نے ابرِ رحمت برسنے پر …

read more

تقسیم آب کا ابتر نظام : کراچی ضرورت کے مطابق پانی سے محروم

کراچی: تقسیم آب کے ابترنظام کے باعث کراچی ضرورت کے مطابق پانی سے محروم ہے، ضرورت918ایم جی ڈی ہے جبکہ سپلائی صرف406ایم جی ڈی ہے، پمپ ہاؤسز تک 580ایم جی ڈی پانی پہنچتا ہے،30فیصدپانی ضائع ہوجاتاہے، سندھ حکومت اور واٹر بورڈ کی غفلت کے باعث فراہمی آب …

read more

پاکستان کا طالبان کو مذاکرات کے دعوت نامے بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے افغان طالبان کو باضابطہ مذاکرات کی دعوت دینے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد امریکا اور طالبان کے درمیان جاری بات چیت کو کسی حتمی نتیجے تک پہچانا ہے تاکہ 18سال سے جاری افغان کشیدگی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے …

read more

خیبرپختونخوا میں سونامی مہم کو جھٹکا، 12 لاکھ درخت جل گئے

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے جنگلات میں سال 2018-19 کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں 12لاکھ سے زیادہ درخت جل گئے جن سے ایک طرف جہاں تقریباً دوکروڑ 72 لاکھ روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا وہیں تحریک انصاف حکومت کی سونامی ٹری مہم کو بھی زبردست جھٹکا لگا …

read more

100 سے زائد پاکستانی ماہی گیر بھارتی جیلوں میں قید، 58 لاپتہ

کراچی: پاکستان کے 100 سے زائد ماہی گیر بھارتی جیلوں میں قید، 58 ماہی گیر گذشتہ کئی سال سے لاپتہ، نئے سال کی ابتدا میں پاکستان نے سیکڑوں ماہی گیروں کو آزاد کیا، جواب میں اب تک صرف 4 پاکستانی ماہی گیر بھارتی جیلوں سے رہا ہوکر واپس گھر …

read more

حفیظ شیخ کو جیل میں ڈالیں، پتہ چل جائے گا کدھر ہیں کروڑوں روپے، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وہ جو باہر جاکر کہتا ہے کروڑوں کھاگئے، وہ حفیظ شیخ پکڑ کر جیل میں ڈالے، پتہ چل جائے گا کہ کدھر ہیں ہزاروں اور کروڑوں روپے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگامنی لانڈرنگ کیس کی …

read more

«« Page 1 / 2 »