Pakistan

نئے پاکستان میں میڈیا بھی آزاد نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں میڈیا بھی آزاد نہیں ہے۔

بعض نجی ٹی وی چینل کی بندش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ …

read more

كوئٹہ كراچی قومی شاہراہ پر حادثات بڑھنے لگے، مزيد 3 افراد جاں بحق

كوئٹہ كراچی قومی شاہراہ المعروف خونی شاہراہ نے مزيد 3 زندگيوں كے چراغ گل كرديئے۔

گزشتہ روز كوئٹہ كراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں مزيد 3 افراد جاں بحق ہوگئے، عوام کی جانب سے بار بار اس سڑک كو ڈبل دو رويہ كرنے كے مطالبے كے باوجود اين ايچ …

read more

جعلی حکومت نے نواز شریف کے گھر کے کھانے پر پابندی عائد کردی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جعلی حکومت نے نواز شریف صاحب کے گھر کے کھانے پر پابندی عائد کر دی ہے، مجھے ان پر بھروسہ نہیں یہ نوازشریف کے کھانے میں کچھ بھی ملا سکتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر …

read more

چیئرمین نیب نے شرجیل میمن کےخلاف تحقیقات کی منظوری دے دی

اسلام آباد/ کراچی: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی …

read more

عمران خان کو سلیکٹ کرنیوالے بھی پریشان ہیں ملک کس نالائق کے حوالے کردیا، بلاول

لوئر دیر: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیلکٹ کرنے والے بھی پریشان ہیں کس نالائق کو لے آئے ہیں۔

لوئردیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عوام کے دلوں میں وہی زندہ رہ سکتا ہے …

read more

حماد اظہر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: حماد اظہر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حماد اظہر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حماد اظہر …

read more

عمران خان کی حکومت چار سے پانچ ماہ میں جانے والی ہے، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خبر یہ ہے کہ عمران خان کی حکومت جا رہی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت جس طرح بڑھ رہی ہے لگتا ہے دو سو تک جائے گا۔

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار …

read more

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا میں پاکستانی سفیر کے گھر قیام کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا میں پاکستانی سفیر کے گھر قیام کا فیصلہ کیا ہے تاہم امریکی سیکیورٹی حکام نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا کے دوران پاکستانی سفیر کے گھر قیام کا فیصلہ کیا ہے جب کہ …

read more

اداروں پر (ن) لیگ کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو ہدایت کی کہ ن لیگ کی جانب سے اداروں پر حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اداروں کو متنازعہ بنانے کی …

read more

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کا خیرمقدم

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمشنر کی مقبوضہ کشمیرسے متعلق دوسری رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمشنر کی مقبوضہ کشمیرسے متعلق دوسری رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے جس میں …

read more

جج کی ویڈیوکا فرانزک آڈٹ کرانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور: مریم نوازکی پریس کانفرنس میں دکھائی گئی ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج جناب …

read more

حکومت نے آصف زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز روک دیے

اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی کے اجلاسوں میں شرکت کے آصف زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز روک دیے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین قائمہ کمیٹی آبی وسائل یوسف تالپور نے 10 اور 11 جولائی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آصف زرداری کے پروڈکشن …

read more

جج کی وڈیو کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ جج کی مبینہ وڈیو کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شہزاد اکبر نے کہا کہ جو آج بہن بھائی بن رہے ہیں وہ 90 …

read more

عمران خان ہر کام جادو اور تعویز سے کرتے ہیں ایسے ملک نہیں چلتے، خورشید شاہ

سکھر: رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہر کام، ہر مسئلے کو جادو اور تعویز سے کرتے ہیں ایسے ملک نہیں چلتے۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے لوگوں پر ظلم کیا، عوام کے ساتھ …

read more

بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا، کوئی بتادے تو ابھی واپس لے لوں گا، چیرمین ایف بی آر

فیصل آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ہم نے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا اور اگر کوئی شخص بتا دے کہ نیا ٹیکس لگایا ابھی واپس لے لوں گا۔

فیصل آباد میں ایف بی آر ریجنل آفس …

read more

««« Page 1 / 3 »