Pakistan

بھارت نے آزاد کشمیر کی طرف آنکھ اٹھا کردیکھا تو پتھرکا جواب اینٹ سے دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں کشمیر کا سفیر بن کر اس مسئلہ کو دنیا میں مزید اجاگر کروں گا۔

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی آزادی کے دن میں اور مشکل ترین …

read more

وقت آگیا ہے پاکستان کا نقشہ پھیلے اور بھارت کا سُکڑے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے پاکستان کا نقشہ پھیلے اور بھارت کا سُکڑے۔

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کے دوران راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آزادی کشمیر کا سفر 72 سال …

read more

کاغذ کا ٹکرا 1947 میں کشمیر کی حیثیت تبدیل نہ کرسکا اور نہ اب کرسکے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نہ ہی 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل کر سکا اور نہ ہی موجودہ غیر قانونی اقدام اس کی حیثیت تبدیل کر سکتا ہے۔

یومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں آرمی چیف …

read more

وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب کو فون،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےروسی ہم منصب کوٹیلی فون کیا، وزیرخارجہ نے بھارتی حکومت کی طرف سے اٹھائے …

read more

ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد / کوٹلی: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری کی شہادت پر شدید احتجاج کیا گیا ہے۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد …

read more

آرایس ایس کے نظریے سے مسلمانوں، عیسائیوں اور دلتوں کو خطرہ ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہندو انتہا پسند تنظیم(آر ایس ایس) کے نظریے سے ہر ایک کو خطرہ ہے۔

اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ آرایس ایس کے نظریے سے نہ صر ف کشمیر،پاکستان بلکہ بھارت میں بھی مسلمانوں …

read more

زیرآب علاقوں میں فوجی جوانوں نے 73 افراد کو محفوظ مقام پر پہنچایا

کراچی: پاک فوج نے شہر میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیوآپریشن کے دوران زیرآب علاقوں میں پھنس جانے والے73افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

پاکستان آرمی کی31ٹیموں نے شہرکے مختلف علاقوں سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر نکاسی آب آپریشن کیا، مون سون …

read more

جانوروں کا خون زیر زمین جانے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

کراچی: شدید بارشوں کے نتیجے میں جمع پانی میں قربانی کے جانوروں کا خون شامل ہوکر زیرزمین (بورنگ)کے کنوؤں میں چلاگیا جس کے نتیجے میں ہیضہ (ڈائریا) سمیت پیٹ کی دیگر بیماریوں پھیلنے کاخدشہ ہے۔

عید الاضحی پرسٹرکوںپرکی جانے والی قربانیوںکے نتیجے میں جانوروںکا خون بارش کے پانی میں …

read more

جہاں قانون کی بالادستی نہیں ہوگی وہاں دشمن طاقتور ہوں گے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جس ملک میں قانون کی بالادستی نہیں ہوگی وہاں دشمن طاقتور ہوں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کے دوران جسٹس اطہر من …

read more

10سال قبل سویٹ ہوم شروع کیا، آج ہزاروں بچے ہیں، زمرد خان

اسلام آباد: سیاسی اور سماجی رہنما زمرد خان نے کہا ہے کہ دس سال پہلے سویٹ ہوم کا آغاز ایک ننھے بچے سے ہوا تھا اور آج پورے پاکستان میں میرے ہزاروں بیٹے اور بیٹیاں موجود ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک کے میزبان جاوید چوہدری …

read more

پاکستان کے لیے رشتہ دار اورمذہب چھوڑنے والا خاندان

لاہور: 1947 میں جہاں لاکھوں لوگوں نے پاکستان کے لئے ہجرت کی اوراپنا سب کچھ بھارت میں چھوڑآئے تھے وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کے خاندان دونوں ملکوں میں تقسیم ہوگئے، لاہور کے سرحدی گاؤں پڈانہ میں ایسا ہی ایک سکھ خاندان آباد تھا جس کے زیادہ ترلوگ …

read more

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن بھی قربانیوں اور دعوتوں کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن بھی قربانی، ملنے ملانے اور دعوتوں کا سلسلہ جاری رہا۔

ملک بھر میں تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ قربانی سے فارغ ہوجانے والے افراد گوشت کی تقسیم میں مصروف …

read more

کرتارپور راہداری؛ بھارتی پنجاب کے وفد کی پاکستان آمد کا امکان

کرتارپور راہداری پر بات چیت کے لیے بھارتی پنجاب کے سینیئر وزیر اور اراکین پارلیمنٹ کے ایک وفد کی پاکستان آمد کا امکان ہے۔

پاکستان اور بھارت کے مابین بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے پر تناؤ ہے اور پاکستان نے بھارت کے ساتھ …

read more

تفرقہ پیدا کرنے کے لیے ملک کے سربراہ ہی کافی ہیں، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تفرقہ پیدا کرنے کےلیے ملک کے سربراہ ہی کافی ہیں۔

ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹریٹ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کے دوران شہباز شریف …

read more

کچھ عناصر پارلیمنٹ بے اثر اور جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں،آصف زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کچھ عناصر پارلیمنٹ کو بے اثر اور جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں سابق صدر مملکت نے کہا کہ یوم آزادی قاٸد اعظم کے فلسفے پرعمل کا …

read more

« Page 1 / 2 »