غذائی تحفظ کے چیلنج سے نبردآزما ہمارے پھیلتے شہر

  |   Pakistan

’’خبردار! ہمارے تیزی سے پھیلتے شہر زرعی زمینوں کو نگل رہے ہیں جس سے مستقبل میں شہری آبادی کو فوڈ اِن سکیورٹی کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے‘‘۔

یہ بات کچھ عرصہ قبل رانا ریاض محمود اسسٹنٹ ہارٹیکلچر آفیسر لاہور نے مجھے بتا کر چونکا دیا۔ رانا صاحب کے اس انتباہ سے یہ احساس پیدا ہوا کہ ہم سب نے کس قدر بے حسی سے اس اہم موضوع کو فراموش کر رکھا ہے۔ میڈیا ہو یا پالیسی ساز سب کے سب مستقبل قریب میں پیش آسکنے والے اس انسانی بحران کی سنگینی کا ادراک نہیں کر رہے۔ جس کی بنیاد شاید ہم نے غیر شعوری طور پر اُس روز ہی رکھ دی تھی جب تقسیم پاک و ہند کے بعد مہاجرین کی اکثریت نے ملک کے صرف چند شہروں کو ہی اپنا مسکن بنایا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/NGFXzQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/l7GxYAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬