لاہور میوزیم: سکھوں کے نوادرات پر مشتمل الگ گیلری بنانے کا فیصلہ

  |   Pakistan

لاہور: لاہورمیوزیم میں سکھوں کی مقدس کتاب گوروگرنتھ صاحب کے 200 سال قدیم سروپ (نسخے) کو سکھوں کے مذہبی رسم و رواج کے مطابق پالکی صاحب میں رکھ دیا گیا جبکہ میوزیم میں سکھوں کے نوادرات پرمشتمل الگ گیلری بنانے کا بھی فیصلہ کیاگیاہے۔

لاہورمیوزیم میں بدھ مت ، ہندومت ، جین مت اورسکھ عہد کے سینکڑوں نوادرات محفوظ ہیں، ان میں سکھوں کی مقدس مذہبی کتاب جسے وہ اپنا آخری زندہ گورومانتے ہیں یعنی گوروگرنتھ صاحب کا ہاتھ سے لکھا ایک قدیم نسخہ بھی محفوظ ہے ، یہ نسخہ 18 ویں صدی کے اوائل میں لکھا گیا تھا جسے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دورمیں محفوظ کیاگیا اورپھر یہ نادراور نایاب نسخہ لاہورمیوزیم کا حصہ بن گیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/E30w_QAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/ipn1_AAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬