Pakistan

بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکےہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکےہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت پر ہندونسل پرست، فاشسٹ قیادت اور آئیڈیالوجی نے ایسے ہی قبضہ جمالیا ہے جیسے …

read more

45 بچیوں سے زیادتی کا معاملہ؛ تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل

راولپنڈی: کالجز اور یونیورسٹیز میں زیر تعلیم 45 بچیوں سے زیادتی اور انہیں بلیک کرنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

چند روز قبل راولپنڈی پولیس نے درجنوں لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کیا تھا۔ دونوں …

read more

کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ ہندستان، نعیم الحق

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ اگر کشمیر پر جنگ ہوئی تو نہ پاکستان رہے گا اور نہ ہی ہندستان۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران نعیم الحق نے کہا کہ کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ ہند …

read more

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ

لاہور:

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی بگاڑ کا باعث بن رہی ہے، گزشتہ ایک سال میں گھریلو ناچاقی، میاں بیوی میں ازدواجی زندگی میں غلط فہمیوں کے باعث پنجاب میں 8 افراد اپنی …

read more

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے لئے مفت تشخیصی ٹیسٹوں کی سہولت ختم

لاہور: پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم کردی ہے۔

پنجاب حکومت نے غریب عوام پر ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم کردی، محکمہ صحت نے صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد نئے ریٹس کا مراسلہ جاری …

read more

عمران خان نے نوازشریف کے بغض میں ملک دشمنی کی، ترجمان مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نوازشریف اور شہبازشریف کے بغض میں ملک دشمنی کی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عوام کا ووٹ چوری ہوئے آج ایک سال ہو گیا …

read more

وادی کیلاش میں پولیو سے متاثرہ فنکار معذور افراد کے لئے مشعل راہ

پشاور: وادی کیلاش ویسے تو دنیا بھر میں اپنی منفرد ثقافت کی وجہ سے مشہور ہے لیکن یہاں کا ایک فنکار ایسا بھی ہے جو پولیو سے متاثر ہونے کے باوجود اپنے حوصلے اور ہمت کی وجہ سے معذور افراد کے لئے مشعل راہ ہے۔

وادی کیلاش سے میں کیلاش …

read more

دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق

دیر بالا: خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں مسافر گاڑی کے قریب دھماکے میں کم ازکم 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا دیر بالا کے علاقے حیاگئی میں ہوا جہاں ایک ڈبل کیبن گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 …

read more

شہباز شریف اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اپوزیشن کی کل ہونے والی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگ زیب کے مطابق شہباز شریف کمر میں تکلیف کے باعث مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی …

read more

غذائی تحفظ کے چیلنج سے نبردآزما ہمارے پھیلتے شہر

’’خبردار! ہمارے تیزی سے پھیلتے شہر زرعی زمینوں کو نگل رہے ہیں جس سے مستقبل میں شہری آبادی کو فوڈ اِن سکیورٹی کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے‘‘۔

یہ بات کچھ عرصہ قبل رانا ریاض محمود اسسٹنٹ ہارٹیکلچر آفیسر لاہور نے مجھے بتا کر چونکا دیا۔ رانا …

read more

مہنگائی کی اوسط شرح بڑھ کر 19.01 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد: حساس قیمتوں کے اعشاریہ(ایس پی آئی )کے لحاظ سے گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی اوسطً شرح0.64 فیصد اضافہ کے ساتھ بڑھ کر 19.01فیصد تک پہنچ گئی جبکہ ڈبل روٹی، آلو، چکن،گھی،چینی اور دالوں سمیت 24اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ …

read more

لوئر دیر میں جرگہ کے دوران فریقین میں فائرنگ، 5 جاں بحق

تیمرگرہ: لوئر دیر جندول کے علاقے گوسم میں جرگہ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق گاڑیوں کی بارگین کے کاروبار اور قرض رقم کے حوالے سے حمید اللہ اور سراج گروپوں میں جرگہ ہو رہا تھا اس دوران …

read more

لاہور میوزیم: سکھوں کے نوادرات پر مشتمل الگ گیلری بنانے کا فیصلہ

لاہور: لاہورمیوزیم میں سکھوں کی مقدس کتاب گوروگرنتھ صاحب کے 200 سال قدیم سروپ (نسخے) کو سکھوں کے مذہبی رسم و رواج کے مطابق پالکی صاحب میں رکھ دیا گیا جبکہ میوزیم میں سکھوں کے نوادرات پرمشتمل الگ گیلری بنانے کا بھی فیصلہ کیاگیاہے۔

لاہورمیوزیم میں بدھ مت ، ہندومت ، جین …

read more

سندھ حکومت کی بدانتظامی؛ ٹھٹھہ میں بغیر چارٹر یونیورسٹی قائم، 80 کروڑ خرچ کردیئے

کراچی: حکومت سندھ نے بدانتظامی اورمنصوبہ بندی کے فقدان کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیےَ

سندھ حکومت کی جانب سے آئی بی اے ٹھٹھہ (انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن)کے نام سے ایک ایسے منصوبے کا انکشاف ہواہے جس کے لیے کسی قسم کی قانون سازی کی گئی …

read more

خارجہ محاذ پر اہم کامیابیاں، نئے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا

اسلام آباد: وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر قیادت گزشتہ ایک سال کے دوران خارجہ محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں جب کہ نئے پاکستان نے دنیا کے ساتھ اعتماد اور دوٹوک انداز میں بات کی۔

وزیراعظم نے ذاتی طورپر مختلف عالمی رہنماوں سے …

read more

« Page 1 / 2 »