لاہور میں گاڑیوں کے شیشوں کی چوری میں خطرناک حد تک اضافہ

  |   Pakistan

لاہور میں کار موٹرسائیکل چوری تو ایک طرف کاروں کے سائیڈ شیشوں کی چوری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ۔

سپئر پارٹس ڈیلر کے مطابق شہر بھر میں روزانہ قریب 10 سے 15 کاروں کے سائیڈ کے شیشے چوری ہوتے ہیں ، پولیس ریکارڈ میں صرف روزانہ 2 سے 3 کاروں کے سائیڈ شیشے چوری ہونے کے واقعات رپورٹ ہوتے ہیں ، سمن آباد مارکیٹ کار سپئر پارٹس ڈیلر شکیل حسین نے” ایکسپریس ٹریبیون ” کو بتایا کہ شہر میں کار کے سائیڈ شیشیوں کی چوری میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے جس کی ایک بڑی وجہ اس جرم کا پولیس کی جانب سے سنگین جرائم میں شمار نا ہونا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/utBqxAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/foRNkwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬