Pakistan

کشمیر صورتحال؛ آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کرلی۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے تناظر میں آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کی ہے جس میں بھارت کے غیر آئینی اقدام کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت …

read more

لاہور میں گاڑیوں کے شیشوں کی چوری میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور میں کار موٹرسائیکل چوری تو ایک طرف کاروں کے سائیڈ شیشوں کی چوری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ۔

سپئر پارٹس ڈیلر کے مطابق شہر بھر میں روزانہ قریب 10 سے 15 کاروں کے سائیڈ کے شیشے چوری ہوتے ہیں ، پولیس ریکارڈ میں صرف روزانہ 2 سے 3 …

read more

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کر دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی اختیارات سے متعلق آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے احکامات جاری کیے جانے پر ردعمل دیا اور اس حوالے سے …

read more

غیر ملکی دفاعی اتاشیوں کا ایل او سی کا دورہ، کلسٹر بم حملوں کے شواہد کا جائزہ

اسلام آباد: مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا کرکے بھارتی جارحیت کا جائزہ لیا ہے۔

چین، برطانیہ، فرانس، روس، جرمنی کے دفاعی اتاشیوں نے ایل او سی کا دورہ کیا۔ انہوں نے وادی نیلم میں بھارت کے کلسٹر بم حملوں میں ہونے والے جانی و …

read more

آرٹیکل 370 ختم کرنے سے مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں رہا، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 370 ختم کرنے سے مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں رہا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں کے حقوق سلب کر رہا ہے …

read more

وزیراعظم کا مہاتیر محمد کو ٹیلیفون، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو ٹیلیفون کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو ٹیلیفون کیا جس میں وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے آگاہ کیا جب …

read more

کراچی میں رواں ہفتے بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد/ کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 9 اور 10 اگست کو ایک بار پھر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بارشیں دینے والا ایک اورمون سون سسٹم بن رہا ہے، جس کا سندھ کی جانب ہے، بارش برسانے والا یہ …

read more

گورنر ہاؤس پشاور کے اخراجات میں کروڑوں روپے کا اضافہ

پشاور: خیبر پختونخوا کے گورنر ہاؤس کے پچھلے ایک سال میں بجلی اور گیس کا بل 4 کروڑ 31 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق گورنر ہاؤس خیبرپختون خوا کا ایک سال میں بجلی اور گیس کا بل 4 کروڑ 31 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا ہے …

read more

بھارت کشمیرمیں مزید کارروائی سے اجتناب کرے ورنہ سنگین نتائج سامنے آئیں گے، پاکستان

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے کشمیر سے متعلق قانون سازی پر شدید احتجاج کیا گیا۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفتر خارجہ طلب کیا اور کشمیر سے متعلق قانون …

read more

طالبہ نے جعلی مصنوعات پہچاننے والا سافٹ ویئر تیار کرلیا

پاکستان میں جعلی مصنوعات کی بھرمار سنگین مسئلہ اختیار کرچکی ہے، جعلی مصنوعات ایک جانب صارفین کے لیے خسارے کا سودا ہیں تو دوسری جانب معیاری مصنوعات بنانے والی صنعتوں اور سرمایہ کاری کے لیے ایک سنگین چیلنج ہیں۔

جعلی مصنوعات پر حکومت کو بھی کوئی ٹیکس حاصل نہیں ہوتا …

read more

پونے 25 کروڑ سے چندریگر روڈ کی تزئین و آرائش کا منصوبہ تیار

کراچی: کراچی کی تاریخی میکلوڈ روڈ نیا نام ابراہیم اسماعیل چندریگر روڈ کو خوبصورت اور بہتر بنایا جائے گا۔

شاہراہ کی تزئین و آرائش کے لیے حکومت سندھ نے منصوبہ تیار کرلیا ہے اوراس پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے ،منصوبے کے تحت شاہراہ کو خوبصورت بناکر …

read more

آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری …

read more

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ راجیہ سبھا میں خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم …

read more

انیتا محسود؛ جنوبی وزیرستان سے پہلی خاتون رکن خیبرپختونخوا اسمبلی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی انیتا محسود نے جنوبی وزیرستان سے پہلی خاتون رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

انیتا محسود کا تعلق جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی سے ہے، اپنی سیاسی زندگی کا آغاز انہوں نے تحریک انصاف سے کیا، وہ فاٹا ریفارمز کمیٹی اور فاٹا …

read more

خیبرپختونخوا حکومت کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے قبائلی اضلاع سے ارکان کو نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ نئے وزراء کے ناموں کا اعلان وزیراعلی محمود خان کریں گے۔ آزاد …

read more

«« Page 1 / 2 »