Pakistan

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا صورتحال مزید خراب کرنے کے مترادف ہے، وزیرخارجہ

جدہ: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کئے گئے اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کو مزید خراب کرنے کے مترادف ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سعودی عرب میں او آئی سی رابطہ کمیٹی برائے جموں …

read more

ہماری شہہ رگ پر ہاتھ ڈالنے والے مودی کے ہاتھ کاٹ دینے چاہیئں، شہباز شریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی شہ رگ پر ہاتھ ڈالا ہے ہمیں اس کے ہاتھ کاٹ دینے چاہیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا کہ 71 سال میں کسی …

read more

پشاور میں فیس بک فرینڈ نے دوست کو قتل کردیا

پشاور میں فیس بک پر نوجوان کو دوست بنانے والے ظالم دوست نے چند دنوں بعد اسے قتل کر دیا جبکہ لاش کھیتوں میں پھینک دی۔

پشاور کے نواحی علاقہ ارمڑ میں نوجوان کو فیس بک کی دوستی مہنگی پڑ گئی، فیس بک پر دوست بنانے کے بعد اسے بیدردی …

read more

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل پھر طلب کرلیا

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے اقدام کے بعد پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل پھر طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی …

read more

طالبہ زیادتی کیس؛ لیگی ایم پی اے کے شارجہ فرار ہونے کا انکشاف

ملتان: یونیورسٹی کی طالبہ سے زیادتی کا ملزم مسلم لیگ (ن) کا ایم پی اے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے شارجہ فرار ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان میں اپنی یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبہ سے مبینہ طور پر زیادتی اور غیراخلاقی وڈیو بنا کر ایک سال تک مبینہ …

read more

کوئٹہ مشن روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی

کوئٹہ: مشن روڈ پر ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مشن روڈ پر دھماکے کے نتیجےمیں ایک شخص جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے اطلاع …

read more

مقبوضہ کشمیر میں مودی قصائی ظلم کی آگ سے کھیل رہا ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی قصائی ظلم کی آگ سے کھیل رہا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مودی قصائی ظلم کی آگ سے کھیل رہا ہے …

read more

کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعے سےگرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں جمعہ 9 اگست سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق محکمہ موسمیات نے مون سون کے دوسرے بارش برسانے والے سسٹم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی ہے اور کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں …

read more

عمران خان نے کشمیر کو ٹرمپ کے ہاتھوں بیچ دیا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کشمیر کو ٹرمپ کے ہاتھو بیچ دیا ہے، اور امریکا سے بھی خالی ہاتھ آگئے۔

اسلام آباد میں کشمیر کی صورتحال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان …

read more

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں ریلیاں اور مظاہرے

اسلام آباد / لاہور / مظفر آباد: کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور ملک بھر سمیت دنیا بھر میں بھارتی جارحیت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

دنیا بھر میں مظاہرین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا جلایا اور بھارتی فوج اور حکومت کیخلاف …

read more

آئی ایم ایف قرض کی ادائیگی شرائط پر عملدرآمد سے مشروط

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت اقساط کی ادائیگی کو شرائط پرعملدرآمد سے مشروط کر دیا ہے، اگرشرائط پر عملدرآمد نہیں ہوا تو قرضہ نہیں ملے گا۔

پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈکی نمائندہ ماریا ٹیریسا نے اسلام …

read more

سیاسی و انتظامی مسائل، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کراچی سے کچرا نہ اٹھا سکا

کراچی: سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ3 سال گذرنے کے باوجود تاحال کچرا اٹھانے کے کام کو کراچی میں مکمل طور پر انجام نہیں دے سکا۔

اگرچہ مذکورہ ادارہ صوبائی سطح پر تشکیل دیا گیا تھا جس کی ذمے داریوں میں نہ صرف صوبے بھر سے کچرا اٹھانا اور اسے ٹھکانے …

read more

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کے لیے دائر نظرثانی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق دائر نظرثانی درخواست کی سماعت …

read more

پاکستانی نوجوان نے عالمی پی او وی گیمنگ میں ٹیکن سیون مقابلہ جیت لیا

لاس ویگاس: پاکستان کے ایک نوجوان ارسلان صدیقی نے امریکی شہر لاس ویگس میں منعقدہ عالمی گیمنگ مقابلے میں ٹیکن سیون مقابلہ جیت لیا ہے۔

یہ دنیا میں آرکیڈ گیمنگ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے جو 2 سے 4 اگست تک جاری رہا ۔ اس میں فائٹنگ کے مشہور …

read more

سندھ اور کراچی کی شہری حکومتیں مکمل ناکام ہو چکیں، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس گلزار احمد نے بارش کے بعد کراچی کی ابتر صورتحال سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سندھ اور کراچی کی شہری حکومتیں مکمل ناکام ہو چکیں۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ …

read more

« Page 1 / 2 »