Pakistan

ملیحہ لودھی کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر پر گفتگو

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر پر گفتگو کی گئی۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر …

read more

مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا گیا ہے، وزیر خارجہ

جینوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا گیا ہے۔

جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ گزشتہ چھ ہفتوں سے کشمیری حریت …

read more

شاہ محمود کی سربراہ عالمی ادارہ صحت، او آئی سی سفیروں اور وزیر خارجہ سینیگال سے ملاقات

جنیوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ، اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) ممالک کے سفیروں اور سینیگال کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں جاری انسانی حقوق …

read more

خیبرپختونخوا حکومت 9 ارب روپے مختص کرنے کے باوجود سرمایہ کاری نہ کرسکی

پشاور: خیبرپختونخوا میں جاری مالی سال 2019-20 ءکے ابتدائی دو مہینوں کے دوران انتظامی وجاریہ اخراجات پر 482 ارب میں سے 37 ارب خرچ کیے گئے جو مجموعی رقم کا صرف 7.79 فیصد حصہ بنتاہے ۔

دو مہینوں کے دوران کیے جانے والے اخراجات کا بڑا حصہ پنشن اور تنخواہوں …

read more

کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین ؓ کو زندہ رکھا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین ؓ کو زندہ رکھا اور کربلا کی طرح کشمیر کو بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال بنا دیا گیا۔

یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام پیغام …

read more

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف عالمی برادری فوری اقدامات کرے، راحیل شریف

ریاض: اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے کے لیے عالمی برادری فوری اقدامات کرے۔

اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر جنرل راحیل شریف نے سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ …

read more

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے بھارت میں سیاسی پناہ مانگ لی

پشارو: تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی بلدیو کمار نے بھارت میں سیاسی پناہ مانگ لی۔

بلدیو کمار بھارت میں اپنے اہل خانہ کے 3 افراد کے ساتھ موجود ہیں اور انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۔

پاکستان میں موجود بلدیو کمار کی فیملی …

read more

پاکستان نے انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کردیا

جینوا: وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا گیا ہے، عالمی برادری بھارتی مظالم رکوانے کے لیے کردار ادا کرے۔

جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق …

read more

کربلا میں بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق

بغداد: عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ دارالحکومت بغداد سے 100 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر کربلا میں ایک گزرہ گاہ ٹوٹنے کے باعث پیش …

read more

گھروں میں دودھ کا شربت تیار؛ گلی گلی حلیم کی دیگیں چڑھائی گئیں

کراچی: شہداکربلا کی یاد نے کراچی کی تجارتی سرگرمیوں پر طاری جمود کا بھی خاتمہ کردیا، شہدائے کربلاکی یاد میں بڑے پیمانے پر نذرونیاز کا سلسلہ جاری ہے گھروں میں دودھ کا شربت بنایا جارہا ہے، گلی گلی حلیم کی دیگیں چڑھائی گئی ہیں جبکہ پکوان سینٹروں کو بھی بریانی …

read more

پبلک سیفٹی کمیشن کیلیے حکومت اور اپوزیشن کے نام تجویز

کراچی: سندھ میں پولیس آرڈر 2002ایکٹ کے لیے صوبے کی پبلک سیفٹی کمیشن کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے تجویز کردہ نام سامنے آ گئے۔

پولیس آرڈر2002 ایکٹ کے تحت صوبائی پبلک سیفٹی کمیشن کے ارکان کے تقرر کامرحلہ مکمل ہونے کو ہے ایکٹ کے تحت اپوزیشن جماعتوں …

read more

آج ہوا میں نمی زیادہ، گرمی کی لہر 12 ستمبر تک جاری رہے گی

کراچی: شہر میں جاری گرمی کی لہر12ستمبر تک برقرار رہنے کا امکان ہے جب کہ وسطی بھارت اور بحیرہ عرب میں موجود ہوا کے کم دباؤگرمی کی موجودہ لہر کا سبب ہیں۔

ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے کی وجہ سے گرمی اصل درجہ حرارت سے کئی گنا زیادہ محسوس …

read more

شہریوں سے لوٹ مار؛ دودھ 140 روپے لیٹر تک بیچا جانے لگا

کراچی: ڈیری مافیا نے عاشورہ پر دودھ کی طلب میں غیرمعمولی اضافے سے فائدہ اٹھانے کے لیے من مانی قیمت کی وصولی شروع کردی ہے۔

عاشورہ کے موقع پر بڑے پیمانے پر نذرونیاز کے لیے دودھ سے شربت، کھیر اور لوازمات تیار کیے جاتے ہیں، دودھ فروشوں نے موقع سے …

read more

عالمی بینک کا داسو ہائیڈرو منصوبے پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: عالمی بینک نے 4ارب 10 کروڑ ڈالر مالیت کے داسو ہائیڈرو منصوبے پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ حکومت پاکستان 5سال گزرنے کے باوجود منصوبے کے لیے درکار زمین کے حصول میں مشکلات کا شکار نظر آتی ہے جس کے باعث عالمی بینک کی جانب …

read more

کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ’کربلا کا سبق ہے ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا …

read more

« Page 1 / 2 »