حبیب طاہر کی رہائی کو کبھوشن یادو سے مشروط کرنا بھارتی افواہیں ہیں، دفترخارجہ

  |   Pakistan

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب طاہر بھارت کے زیر حراست ہیں اور ان کی رہائی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یا دیو کی رہائی سے مشروط کیا جا رہا ہے۔

دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرنل ریٹائرڈ حبیب طاہر کی بھارت میں زیرِ حراست ہونے اور معاملے کو کلبھوشن یادیو سے جوڑنے کے حوالے سے بھارتی میڈیا میں افواہیں سامنے آئی ہیں، بھارتی میڈیاکی طر ف سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب بھارت کے زیر حراست ہیں اور لیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب کی چھوڑنے کو کمانڈ ر یا د یو کی رہائی سے مشروط کیا جا رہا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/6P2XygAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/SBOYVAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬