دو ججز نے عدالت کے عزت و وقار کی خاطر جسٹس فائز کیس سے خود الگ کیا، سپریم کورٹ

  |   Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست کی سماعت کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ججز نے عدالت کے عزت و وقار کی خاطر جسٹس فائز کیس سے خود الگ کیا۔

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست پر گزشتہ روز کی کارروائی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ نے معاملہ پر فل کورٹ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار جسٹس قاضی فائز کے مطابق بینچ کے دو ججز کا مقدمہ میں ممکنہ مفاد ہے، اس لیے دونوں ججز کو مقدمہ سننے سے الگ ہونا چاہیے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/K7i5EAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/7-nkbwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬