ریاستی ادارے نااہل حکومت کی پشت پناہی نہ کریں، مولانا فضل الرحمان

  |   Pakistan

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم ریاستی اداروں سے تصادم نہیں چاہتے، تاہم ناجائز اور نااہل حکمرانوں کی پشت پناہی ریاستی ادارے بھی نہ کریں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربرہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک سال کے دوران 15 پرامن مارچ کئے، اب بھی حالات کو پرامن حالات رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہیں، تصادم کی کوئی نوبت نہیں آئے گی، ریاستی اداروں سے کوئی تصادم نہیں چاہتے ہم پر امن طریقہ سے آزادی مارچ کریں گے، تاہم ناجائز اور نااہل حکمرانوں کی پشت پناہی ریاستی ادارے بھی نہ کریں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/OcnKgAAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/xw1CVgAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬