نارتھ ناظم آباد، گھر میں گھس کر پولیس اہلکاروں کا اہلخانہ پر تشدد

  |   Pakistan

کراچی: نارتھ ناظم آباد بلاک ایس فضل آباد کالونی حمرا مسجد کے قریب کے رہائشی راجہ عرفان نے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کے ہمراہ رات گئے شارع نورجہاں تھانے کا گھیراؤ کرکے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

فضل آباد کالونی کے مکینوں کا کہنا تھا کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب پونے 3 بجے پولیس وردی میں ملبوس 15 پولیس اہلکاروں جس میں 2 سادہ کپڑوں میں ملبوس تھے دروازہ توڑ کر ان کے گھر میں داخل ہوئے اور بچوں اور بھائیوں کو زدوکوب کیا اور گالیاں دیں، اسی دوران مددگار 15 پر کال کی جس پر پولیس کی وردی میں ملبوس افراد اور ان کے دونوں ساتھی فرار ہوگئے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/jEqCVgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/7E9S9gAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬