Pakistan

بھارت کی مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست

نئی دلی: بھارتی حکومت نے وزیراعظم نریندرا مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دے دی۔

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے امریکا جانے کے خواہشمند ہیں اور اس سلسلے میں بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان حکومت سے درخواست کی گئی ہے …

read more

چوہدری شوگر مل کیس؛ مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگر مل کیس میں مریم نواز اور اس کے کزن یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روزہ توسیع کردی۔

لاہور کی احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے چوہدری شوگر مل کیس کی سماعت کی۔ مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس …

read more

پاکستانی عوام عمران خان کو نہ ڈیل دیں اور نا ہی ڈھیل، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیل اور ڈھیل کی بات عمران خان کررہے ہیں لیکن پاکستانی عوام عمران خان کو نہ ڈیل دیں اور نا ہی ڈھیل۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب …

read more

پاکستان سےکوئی مقبوضہ کشمیر لڑنے گیا تو یہ کشمیریوں سے دشمنی ہوگی، وزیر اعظم

طورخم: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے جاکر بھارت جاکر لڑنے والا پاکستان اور کشمیریوں دونوں کا دشمن ہوگا۔

طورخم بارڈر پر پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ دعا ہے افغانستان میں امن قائم ہو، افغانستان میں امن سے خطہ ترقی کرے گا، امن …

read more

محسن داوڑ اور علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

بنوں: ہائی کورٹ نے ارکان قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں محسن داوڑ اور علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

پشاور ہائی کورٹ کے بنوں سرکٹ بینچ میں جسٹس ناصر محفوظ نے محسن داوڑ اور علی وزیر کی درخواست ضمانت …

read more

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

ترجمان نیب کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا، خورشید شاہ کو سرکاری پلاٹوں پر قبضے، آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا جب …

read more

کوئی دھمکی دے یا لالچ، کسی کی پرواہ نہیں، چیئرمین نیب

پشاور: چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ایک منزل کاتعین ہوچکاہے،اب چاہے کوئی دھمکی ہو،لالچ ہویا دھونس، کسی چیز کی کوئی پرواہ نہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کا پشاورنیب کے دورے پر بات کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ایک منزل …

read more

حبیب طاہر کی رہائی کو کبھوشن یادو سے مشروط کرنا بھارتی افواہیں ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب طاہر بھارت کے زیر حراست ہیں اور ان کی رہائی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یا دیو کی رہائی سے مشروط کیا جا رہا ہے۔

دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے …

read more

ریاستی ادارے نااہل حکومت کی پشت پناہی نہ کریں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم ریاستی اداروں سے تصادم نہیں چاہتے، تاہم ناجائز اور نااہل حکمرانوں کی پشت پناہی ریاستی ادارے بھی نہ کریں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربرہ مولانا فضل الرحمان …

read more

سندھ کے تمام کالجوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی

کراچی: محکمہ تعلیم کالج ایجوکیشن نے سندھ حکومت کے تحت چلنے والے سرکاری اور نجی کالجز میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔

محکمہ تعلیم کالج ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت کے تحت چلنے والے سرکاری اور نجی کالجز میں پلاسٹک …

read more

لڑکی کی ہلاکت کامعمہ حل نہ ہوسکا، والدہ تاحال لاپتہ

کراچی: مبینہ ٹاؤن میں لڑکی کی ہلاکت کامعمہ حل نہ ہوسکا جبکہ اس کی والدہ تاحال پراسرارطور پر لاپتہ ہے۔

14 ستمبرکومبینہ ٹاؤن تھانے کے علاقے میں گلشن ویواپارٹمنٹ کے فلیٹ نمبرای سیون سے26 سالہ لڑکی کی کئی روز پرانی برہنہ لاش ملی تھی جس کی شناخت طاہرہ بتول بنت …

read more

نارتھ ناظم آباد، گھر میں گھس کر پولیس اہلکاروں کا اہلخانہ پر تشدد

کراچی: نارتھ ناظم آباد بلاک ایس فضل آباد کالونی حمرا مسجد کے قریب کے رہائشی راجہ عرفان نے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کے ہمراہ رات گئے شارع نورجہاں تھانے کا گھیراؤ کرکے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

فضل آباد کالونی کے مکینوں کا کہنا تھا کہ …

read more

قصور میں 3 بچوں سے زیادتی و قتل کیخلاف ہڑتال اور شدید احتجاج

قصور: آئی جی پنجاب نے چونیاں واقعہ کی انویسٹی گیشن کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جب کہ 8 سالہ محمد فیضان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی کی بھی تصدیق ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قصورکے علاقے چونیاں میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والے بچوں کے …

read more

بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر جوان بہن کو زہر دے کر قتل کردیا

لاہور کے علاقے بھیکے وال میں دو بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر جوان بہن کو قتل کردیا۔

وقاص سلیم اور اعجاز سلیم نے اپنی بہن سمیرا سلیم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زہر دے کر قتل کردیا۔ تھانہ اقبال ٹاؤن میں مقتولہ کے سب سے بڑے بھائی سجاد …

read more

دو ججز نے عدالت کے عزت و وقار کی خاطر جسٹس فائز کیس سے خود الگ کیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست کی سماعت کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ججز نے عدالت کے عزت و وقار کی خاطر جسٹس فائز کیس سے خود الگ کیا۔

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی …

read more

« Page 1 / 2 »