Pakistan

میئر کراچی کی دبئی میں پرویز مشرف اور عشرت العباد سے ملاقاتیں

دبئی: میئرکراچی وسیم اختر نے دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف اور سابق گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے دوران کراچی کی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔

میئر کراچی وسیم اختر نے دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران …

read more

سانحہ بلدیہ کیس میں فیکٹری مالکان کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی: سانحہ بلدیہ کیس میں فیکٹری مالکان نے مرکزی ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا کو شناخت کرلیا ہے جب کہ سنسنی خیز انکشافات بھی کیے ہیں۔

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔ دبئی میں پاکستان سفارت خانے سے فیکٹری مالک …

read more

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے نیب ترمیمی بل منظور کرلیا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے قومی احتساب بیورو(نیب) قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس چیئرمین جاوید عباسی کی زیر صدارت ہوا تو فاروق ایچ نائیک نے نیب ترمیمی بل پیش کیا اور …

read more

بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

پشاور: سوشل میڈیا پر متنازعہ ویڈیو سامنے آنے پر گورنر خیبر پختونخواشاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی لڑکیوں کے ساتھ ڈانس کی متنازعہ ویڈیو سامنے آئی تھی جس …

read more

مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری والا کام کیا تو گرفتار کرینگے، وزیرداخلہ

کوئٹہ: وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری والا کام کیا تو گرفتار کرینگے۔

کوئٹہ میں وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد لانگ مارچ نہیں کرینگے …

read more

نیب حکومت کے ہاتھوں یرغمال ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب حکومت کے ہاتھوں یرغمال ہے اور اسے سیاسی مخالفین کو کچلنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف …

read more

ہم پر ایسے حکمران مسلط ہیں جنہیں معلوم ہی نہیں کہ مسئلہ کشمیر کیا ہے، فضل الرحمان

مظفر آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم پر ایسے حکمران مسلط ہیں جن کومعلوم ہی نہیں کہ کشمیر کا مسئلہ کیا ہے۔

مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا …

read more

جگن کاظم نے سرکاری چینل سے کنارہ کشی اختیار کر لی

کراچی: معروف ٹیلی ویژن میزبان و اداکار جگن کاظم نے سوکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔

جگن کاظم گزشتہ 8 سال سے پی ٹی سے وابستہ تھیں جہاں وہ ہانیسٹلی اسپیکنگ ود جگن کاظم (Honestly Speaking With Juggun Kazim) کے نام سے …

read more

وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحال کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو بحال کردیا.

وفاقی حکومت کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مشتاق سکھیرا کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے مشتاق سکھیرا کی برطرفی کا سرکاری حکم نامہ کالعدم قرار دیتے …

read more

احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت، آصف زرداری پیش

اسلام آباد: احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی تو نیب ٹیم نے گرفتار ملزم آصف زرداری کو پیش کیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے ریفرنس کی نقول آصف زرداری اور فریال تالپور کے …

read more

سی پیک:حکومت کا آئندہ ماہ گوادر میں 300 میگاواٹ پاور پلانٹ کے افتتاح کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ ماہ سی پیک کے تحت گوادر میں 300 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے آئندہ ماہ ( اکتوبر ) سی پیک کے تحت گوادر میں 54 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت …

read more

حکومت نے نجکاری کا عمل شروع کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں ایک درجن سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل شروع کرنے کی اجازت دے دی۔

نجکاری کمیٹی نے ایل این جی سے چلنے والے 2 بجلی گھروں کی اسٹریٹجک فروخت کے لیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی بھی منظوری دی۔ ایل این جی …

read more

کراچی میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید

کراچی: ناظم آباد نمبر تین عید گاہ گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 ڈاکو مارے گئے۔

پولیس اہلکار گشت پر مامور تھے کہ ان کا سامنا دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین ڈاکوؤں سے ہوا جو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے …

read more

حکومت وزیراعلیٰ سندھ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز کی سماعت کی تو …

read more

وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں …

read more

«« Page 1 / 2 »