Pakistan

خیبرپختونخوا میں جنگلی جانوروں کے حملوں سے نقصان پر امدادی پیکج کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے جنگلی جانوروں کے حملوں سے ہونے والےجانی نقصان پرامدادی پیکج کا اعلان کردیا۔

جنگلی جانوروں کے حملوں سے جاں بحق ہونے والے متاثرہ خاندان کو تین لاکھ اور ذخمی افراد کو ایک ایک لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا میں جنگلی جانوروں کے حملوں کے …

read more

رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کی جانب سے رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کئے جانے کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے گرفتار کئے گئے رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس اسلام …

read more

عالمی بینک کا ناقص کارکردگی پر پنجاب حکومت کو قرض نہ دینے کا فیصلہ

لاہور: عالمی بینک نے پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی پر دسمبر میں 3 میگا پروگرام پر قرضہ منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بینک نے پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی آئندہ قرض نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وفاق کو ایک …

read more

کرپشن روکنے کا نیا طریقہ؛ پشاور پولیس کو جیب میں ہزار روپے سے زائد رقم نہ رکھنے کا حکم

پشاور پولیس نے کرپشن کو روکنے کے لئے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا اور شہر میں ناکہ بندیوں پر تعینات پولیس اہلکاروں کو جیب میں 1000 روپے سے زائد پیسے نہ رکھنے کا نوٹ فکیشن جاری کردیا۔

پشاورپولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ناکہ بندی پر 1000 …

read more

کراچی میں 3 روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے 22 ستمبر سے 24 ستمبر کے درمیان کراچی میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی ہے اور اس دوران جزوی ہیٹ ویو کا خدشہ …

read more

قصور واقعے پر ہر ایک کا احتساب ہوگا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قصور واقعے پر ہر ایک کا احتساب ہوگا۔

وزیراعظم نے قصور واقعے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ قصور واقعے پر ہر ایک کا احتساب ہوگا، عام آدمی کیلئے کام نہ کرنے والوں …

read more

وزیراعظم عمران خان جمعرات کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 19 اور 20 ستمبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے 74 ویں اجلاس سے قبل دورہ سعودی عرب کریں …

read more

نااہل اور نالائق وزیراعظم نے ملک میں جمہوریت کا جنازہ نکال دیاہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہناہے کہ نااہل اور نالائق وزیراعظم نے ملک میں جمہوریت کا جنازہ نکال دیاہے،۔

پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نیب کا کالا قانون …

read more

« Page 2 / 2 »