اے ٹی ایم چوری کے ملزم کی ہلاکت پر 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ

  |   Pakistan

رحیم یار خان: اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چرانے اور منہ چڑانے والے ملزم کی پولیس حراست میں ہلاکت پر تھانے دار سمیت 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس حراست میں ملزم صلاح الدین کی ہلاکت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ڈویژن محمود خان سمیت تین نامزد پولیس اہلکاروں کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ صلاح الدین کے ورثا لاش لینے شیخ زید اسپتال پہنچے تو بیٹے کی لاش دیکھ کر ریٹائرڈ ٹیچر والد آب دیدہ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چرانے اور منہ چڑانے والا ملزم پولیس حراست میں ہلاک...

فوٹو - http://v.duta.us/4cCegQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/9AHJvQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬