وزیراعظم عمران خان کا ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ

  |   Pakistan

اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا اور ملکی دفاع میں پاک فضائیہ کے کردار کو سراہا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ، وزیردفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان بھی موجود تھیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم نے ایئر ہیڈ کوارٹر میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/uwEV6AAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/WMPD3QAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬