Pakistan

اے ٹی ایم چوری کے ملزم کی ہلاکت پر 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ

رحیم یار خان: اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چرانے اور منہ چڑانے والے ملزم کی پولیس حراست میں ہلاکت پر تھانے دار سمیت 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس حراست میں ملزم صلاح الدین کی ہلاکت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اے …

read more

مردان میں 4 سالہ اقرا کے قتل میں ملوث دو ہمسایہ خواتین گرفتار

مردان: کمسن بچی اقرا کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا اور پولیس نے دو پڑوسی خواتین کو گرفتار کرلیا۔

ڈی پی او مردان سجاد خان نے اقراء قتل کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چار سالہ اقراء کو عید الاضحی کی رات اغوا کے بعد قتل کردیا …

read more

وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے نام ای سی ایل میں شامل کئے جائیں ، (ن) لیگ کا مطالبہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزرا کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے لیکن …

read more

وزیراعظم عمران خان کا ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا اور ملکی دفاع میں پاک فضائیہ کے کردار کو سراہا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران …

read more

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت بے نقاب کرتا رہے گا، صدر مملکت

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت بے نقاب کرتا رہے گا۔

کراچی میں پاک بحریہ کی جنگی مشق شمشیرِ بحر 7 اور لاجسٹک مشق ترسیل بحر 2 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے …

read more

بھارت اور افغانستان کے لئے جاسوسی کرنے والا ایجنٹ گرفتار

پشاور: ایف آئی اے نے بھارت اور افغانستان کے لئے جاسوسی کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔

پشاور میں ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران شاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ایف آئی اے نے 22 اگست کو طورخم میں ایک شخص کو پکڑا جس کے پاس …

read more

پاکستان اور بھارت میں تناؤ دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات سے ہی حل ہوگا اور پاک بھارت تناؤ سے دنیا کو خطرہ ہوگا۔

لاہور میں سکھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم سکھوں کو ملٹی پل ویزے جاری کریں گے اور سکھوں …

read more

پی آئی اے کا یوم دفاع کے موقع پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے یوم دفاع پر مخصوص روٹس پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے نے یوم دفاع کے موقع پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق 6 …

read more

مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کے پوسٹرز آویزاں

مقبوضہ کشمیر کی شاہراؤں اورگلیوں میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے پوسٹرز اور ہینڈبلز آویزاں کیے گئے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کے پوسٹرزآویزاں کیے گئے ہیں جس میں میں ڈی جی آئی ایس پی …

read more

اسلام آباد لاک ڈاؤن کے لیے جے یوآئی کی کمیٹیاں تشکیل

اسلام آباد / مری: جے یوآئی (ف) نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاری کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔

اسلام آباد مارچ کی سیکیورٹی کے لیے10 ہزار رضاکاروں کی فورس تیار کرنے اور انٹر پارٹی فنڈنگ کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔جے یوآئی پنجاب …

read more

سندھ کی فلور ملز نے وفاق سے گندم درآمد کرنیکی اجازت مانگ لی

سندھ کی فلور ملنگ انڈسٹری نے سرکاری اور پرائیویٹ سطح پر گندم کی قلت کے سبب وفاقی حکومت سے گندم امپورٹ کرنے کی اجازت طلب کرلی ہے، وفاقی حکومت کی جائزہ کمیٹی برائے گندم آج (پیرکو) اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں گندم کی امپورٹ پر عائد …

read more

موجودہ سیلابی صورتحال… حالات سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں!!

پاکستان میں زیادہ بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث ہر سال سیلاب آتا ہے جس سے جانی و مالی نقصان ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پانی سمندر میں گر کر ضائع ہوجاتا ہے حالانکہ اسے ذخیرہ کرکے پانی کے مسائل حل کیے جاسکتے …

read more

شہری مشکوک سرگرمی کی اطلاع پولیس کودیں،آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ سید کلیم امام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے آس پاس یا اطراف کے کسی بھی علاقے میں کوئی مشکوک سرگرمی، مشتبہ افراد ،لاوارث اشیا بشمول پارسل، پیکٹ،بیگ تھیلا، بریف کیس،گاڑی موٹر سائیکل دیکھیں تو فوری طورپر پولیس کو اطلاع دیں …

read more

مودی سرکار کا حشر بھی ہٹلر جیسا ہوگا، فواد چودھری

لاہور: وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مودی سرکار کو پاگل پن کا دورہ پڑا ہوا ہے اور اس کا بھی ہٹلر جیسا انجام ہوگا۔

لاہورمیں پاک چین بزنس ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان اور چین کے …

read more

جج وڈیو اسکینڈل کیس میں ناصر جنجوعہ سمیت 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے جج ارشد ملک وڈیو اسکینڈل کیس میں ناصر جنجوعہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد کی سائبر عدالت میں جج ارشد ملک وڈیو اسکینڈل کیس کے ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی نے کہا کہ ملزمان کا جج …

read more

« Page 1 / 2 »