دنیا میں پائیدار امن کیلئے عالمی اداروں کو دوہرا معیار ختم کرنا ہوگا!!

  |   Pakistan

21 ستمبر کو دنیا بھر میں امن کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا کو ہتھیاروں سے پاک کرنا اور امن کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

اس دن کے موقع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت و اپوزیشن نمائندوں اور سیاسی و دفاعی تجزیہ نگاروں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔

اعجاز عالم آگسٹین

(صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب )

انسانی حقوق کی بات تو سب کرتے ہیں مگر یہ نہیں سوچتے کہ ان کی بہتری کیلئے کیا اقدامات کرنے چاہئیں۔ ہمارے معاشرے میں لوگوں کو انسانی حقوق کے حوالے سے آگاہی نہیں ہے جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ میرے نزدیک جب تک لوگوںکو انسانی حقوق کی تعلیم نہیں دیں گے تب تک مسائل رہیں گے۔ افسوس ہے کہ ابھی تک ہم اپنے اداروں کے سربراہان کو ایسا منصوبہ نہیں دے سکے کہ انہیں انسانی حقوق کی آگہی مل سکے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/GwefYQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/IjL5UwAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬