ٹوٹی پھوٹی سڑکوں سے موٹرسائیکلیں خراب ہونے لگیں، مکینکوں کا روزگارچمک گیا

  |   Pakistan

کراچی: نکاسی آب کے نظام میں خرابی سے سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ شہریوں کے لیے دہری پریشانی کا سبب بن گیا ہے۔

ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر چلنے والی لاکھوں موٹرسائیکلوں کی حالت خراب ہوگئی، کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے فقدان کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد آمدورفت کے لیے موٹرسائیکل کی سواری کو ترجیح دیتی ہے، کراچی میں موٹرسائیکلوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے یومیہ بنیاد پر700سے زائد موٹرسائیکلیں سڑکوں پر آرہی ہیں نئی موٹرسائیکلوں میں مرمت کا کام ابتدائی 2 سال تک بہت کم رہتا ہے لیکن بارشوں کے بعد سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ اور جگہ جگہ سیوریج کا پانی جمع ہونے سے پڑنے والے گڑھوں کے باعث اب پرانی موٹرسائیکلوں کے ساتھ نئی موٹرسائیکلوں میں بھی مرمت کا کام نکل رہا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/DRddqwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/diTybAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬