آج 6 ستمبر کو یوم دفاع اور یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا

  |   Pakistan

ملک بھرمیں آج 6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان اور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے یوم دفاع پر ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منانے کی ہدایت دی ہے جس کے بعد اب سرکاری اداروں اور صوبائی دارالحکومتوں میں یوم دفاع اور کشمیر پر مختلف تقریبات منعقد ہوں گی۔

یہ پڑھیں: وزیراعظم کا یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ

برکی علاقہ میں میجر عزیز بھٹی شہید، باٹا پور اور مناواں میں 1965ء کی جنگ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے شہدا کی یادگاروں پر حکومتی، فوجی شخصیات اور عام شہریوں کی طرف سے پھول چڑھائے جائیں گے اور فاتحہ خوانی ہوگی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/WIsuaQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/VS-n4gAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬