سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل منتقل

  |   Pakistan

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ کیمپ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ڈسٹرکٹ کیمپ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے، جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی سالگرہ منانے کے لئے 200 سے زائد کارکن آج ڈسٹرکٹ کیمپ جیل کے باہر پہنچے، بڑی تعداد میں لیگی کارکنوں کے جمع ہونے سے جیل کے باہر امن و امان کی صورتحال پیدا ہوئی اور فیروزپور روڈ پر 2 گھنٹے سے زائد وقت تک ٹریفک شدید دباؤ کا شکار رہی۔...

فوٹو - http://v.duta.us/gygN9QAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/wNkwhQAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬