Pakistan

راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیراعظم اور رہنما پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف کی ای سی ایل سے …

read more

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ کیمپ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ڈسٹرکٹ کیمپ جیل سے …

read more

کراچی میں نالوں کی صفائی مکمل کرلی اب کچرا اٹھایا جائے گا، علی زیدی

کراچی: وفاقی وزیربحری امورعلی زیدی نے کہا ہے کہ کلین کراچی مہم کے پہلے مرحلے میں شہرکےنالوں کی صفائی مکمل کرلی ہےاور دوسرے مرحلے میں شہر کاکچرا اٹھایا جائے گا۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ اس وقت تین ’کے‘ یعنی کشمیر، کراچی …

read more

کرنٹ کے باعث 35 میں سے19 اموات کی ذمہ دار کے الیکٹرک قرار

اسلام آباد / کراچی: نیپرا کی تحقیقاتی ٹیم نے کرنٹ لگنے کے 35 میں سے 19 واقعات میں اور بجلی کی طویل بندش پر کراچی الیکٹرک کو ذمہ دارقرار دیا ہے۔

کراچی میں حالیہ بارشوں کے باعث کرنٹ لگنے سے اموات اور طویل لوڈ شیڈنگ پر نیپرا کی تحقیقاتی ٹیم نے …

read more

طالبان سے مذاکرات آخری مرحلہ؛ پاک، افغان، چین سہ فریقی اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: خطے میں امن کے قیام اورطالبان کے ساتھ مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلیے مشاورتی عمل آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔

پاک افغان چین سہ فریقی اجلاس ہفتہ کو اسلام آباد میں ہوگا، چینی وزیرخارجہ وانگ ژی اورافغانستان کی جانب سے اب افغان مشیر قومی سلامتی …

read more

نارووال میں بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

نارووال: تحصیل ظفروال میں شکرگڑھ روڈ پر خوفناک حادثہ پیش آیا جب بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور 7 بچے جاں بحق ہوگئے۔

رکشے میں مختلف اسکولوں کے بچے سوار تھے جن میں سے 7 جاں بحق ہوگئے اور 6 …

read more

کونسل میں نمائندگی کے بجائے نامزدگیاں، پی ایم ڈی سی کا پھر نیا ترمیمی آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا نیا ترمیمی آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

7 جنوری 2019 کو جاری کیے جانے والے صدراتی آرڈیننس کی مدت 7 ستمبر کو ختم ہوجائے گی جس کے بعد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل …

read more

سفارتی سامان کی آڑ میں درآمد کی گئی شراب ضبط

کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس نے سفارتخانوں کے نام پر 2268 شراب کی بوتلیں درآمد کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کراچی عرفان جاویدنے ایکسپریس کوبتایا کہ سفارتخانوں کے لیے درآمدہ اشیائے خورونوش کی آڑ میں قیمتی شراب کی منظم اسمگلنگ کا رحجان …

read more

کے فور منصوبہ 24 ارب سے بڑھ کر 150 ارب روپے کا ہوگیا، فیصل واوڈا

کراچی: وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کے فور منصوبہ 24 ارب سے بڑھ کر 150 ارب روپے کا ہوگیا پھر بھی تکمیل کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔

بلدیہ اور اتحاد ٹاؤن میں اپنے حلقے کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی …

read more

’’پیغام پاکستان‘‘ کو قانونی شکل دی جائے، علما

لاہور: نیشنل ایکشن پلان اور ’’پیغام پاکستان‘‘ سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی، ’’پیغام پاکستان‘‘ تمام مسالک کے ہزاروں جید علما کا متفقہ فتویٰ ہے جسے قانونی شکل دینے کی ضرورت ہے۔

توہین آمیز مواد لکھنے اور ایسی تقاریر کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی …

read more

نئے بلدیاتی نظام کیلیے حلقہ بندیوں کے قواعد کی اجازت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے نئے بلدیاتی نظام کیلیے حلقہ بندیوں کے قواعد کی اجازت دیدی ہے جبکہ محکمہ بلدیات نے کابینہ سے منظوری کیلیے کیس بھجوادیا۔

حکومت پنجاب نیا بلدیاتی نظام 2019رائج کرنے کیلیے سرگرم ہے۔ ایجوکیشن، ہیلتھ، لوکل گورنمنٹ، لاڈپارٹمنٹ،فنانس ، ایل ڈی اے ، ہاؤسنگ، اربن یونٹ …

read more

مکان کیلیے بھائی کو قتل کرنے والا بڑا بھائی اور 2 ساتھی گرفتار

کراچی: رینجرز نے نوجوان کے قتل میں ملوث اس کے سگے بھائی اور2 ساتھیوںکو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق 25 اگست کورنگی نمبر6سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی تھی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، پاکستان رینجرزسندھ نے تحقیقات کیلیے خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے …

read more

شاہ محمود قریشی کا ملائیشین ہم منصب کو فون، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائیشین ہم منصب کو فون کیا اور مسئلہ کشمیر پر گفتگو کی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائیشین ہم منصب سیف الدین عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا، اس موقع …

read more

شہادت کاجذبہ صرف فورسزتک محدود نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ شہادت کاجذبہ صرف فورسزتک محدود نہیں، زندہ قومیں اپنےشہدا کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یوم دفاع کے حوالے سے مرکزی …

read more

کیا مسلمانوں پر مظالم کے وقت عالمی برادری کی انسانیت دم توڑ جاتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دنیا کے سامنے ہیں پھر بھی اس پر عالمی دنیا خاموش کیوں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا …

read more

« Page 1 / 2 »