ثابت ہوگیا عمران خان نےسیاسی انتقام کیلیے ایف آئی اے کو استعمال کیا، مریم اورنگزیب

  |   Pakistan

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جج ویڈیو اسکینڈل میں نامزد ملزمان کی بریت سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان نے اپنے سیاسی انتقام کے لئے ایف آئی اے کو استعمال کیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جج ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کی بریت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب آج ایک بار پھر آپ کا جھوٹ، جعلسازی اور سیاسی انتقام ثابت ہوگیا ، آج ثابت ہوگیا کہ آپ نے اپنے سیاسی انتقام کے لئے ایف آئی اے کو استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: جج ویڈیواسکینڈل؛ عدالت نے تینوں ملزمان کوبری کردیا...

فوٹو - http://v.duta.us/Ham5fgAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/2dzEywAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬