حکومت نے تندور کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا

  |   Pakistan

لاہور: حکومت نے تندوروں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا ہے۔

ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق تندروں کے صارفین سے یکم جولائی سے پہلے کے نافذ العمل نرخ لیے جائیں گے، اس سلسلے میں اوگرا نوٹی فکیشن جلد جاری ہوجائے گا جب کہ تمام روٹی تندور کمرشل صارفین جنہوں نے اضافی ریٹ کے ساتھ بل جمع کرائے ہیں وہ صارفین بلوں کی درستگی کے لیے سوئی ناردرن گیس پائپ لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے دفاتر سے رجوع کریں تاکہ ان کے گیس کے بل ہرانے نرخوں کے حساب سے ایڈجسٹ کر دیے جائیں۔...

فوٹو - http://v.duta.us/-bBZawAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/s--GHAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬