چینی وزیر خارجہ سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلیے اسلام آباد پہنچ گئے

  |   Pakistan

اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔

اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پہنچنے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور دونوں رہنماوٴں کے درمیان تہنیتی جملوں کا تبادلہ ہوا۔

چین، افغانستان، پاکستان سہ ملکی وزراء خارجہ مذاکرات کا تیسرا دور آج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت اسلام آباد میں منعقد ہوگا، ٓسٹیٹ قونصلر اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی اور افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی اپنے اپنے ممالک کے وفود کی قیادت کریں گے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/X2Wm6wAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/aXmEywAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬