Pakistan

عبدالقادر کے انتقال پر شین وارن اور سچن ٹنڈولکر سمیت متعدد کرکٹرز افسردہ

گگلی ماسٹر عبدالقادر کے انتقال پر سچن ٹنڈولکر سمیت بھارتی کرکٹرز نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے ان کا سامنا کرنے کا موقع ملا، اپنے وقت کے …

read more

چینی وزیر خارجہ سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلیے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔

اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پہنچنے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور دونوں رہنماوٴں کے درمیان تہنیتی جملوں …

read more

جج ویڈیواسکینڈل؛ عدالت نے تینوں ملزمان کوبری کردیا

لاہور: جج وڈیواسکینڈل میں عدالت نے تینوں ملزمان کوبری کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق جج ویڈیو اسکینڈل میں جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد نے سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ایف آئی اے کے تفتیشی افسرمحبوب نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزمان کے خلاف ثبوت نہیں ملے۔ جس کے بعد …

read more

شہدا ہمارا مان اور ان کے خاندان ہماری ذمہ داری ہیں، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے یوم دفاع وشہداء پر غیر معمولی کوریج پر میڈیا سے اظہار تشکر کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ یوم دفاع اور یوم شہدا کے دن کی خصوصی کوریج پر میڈیا کے …

read more

ایک اور بھارتی جھوٹ بے نقاب؛ 2 دہشتگرد پکڑنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: بھارت کی جانب سے خطے میں کشیدگی بڑھانے اور اپنے عوام کو جنگی جنون میں مبتلا کرنے کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب ہوگئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج اور میڈیا نے ایل او سی پر 21 اگست کو 2 دہشت گرد پکڑنے کا …

read more

پاکستان کا بھارت کے صدرکو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے انکار

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے صدررام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی صدر رام ناتھ کووند کو 8 ستمبر کو آئس لینڈ جانا تھا۔ بھارت نے صدرکے لیے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت …

read more

حکومت نے تندور کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا

لاہور: حکومت نے تندوروں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا ہے۔

ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق تندروں کے صارفین سے یکم جولائی سے پہلے کے نافذ العمل نرخ لیے جائیں گے، اس سلسلے میں اوگرا نوٹی فکیشن جلد جاری ہوجائے گا جب کہ …

read more

ثابت ہوگیا عمران خان نےسیاسی انتقام کیلیے ایف آئی اے کو استعمال کیا، مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جج ویڈیو اسکینڈل میں نامزد ملزمان کی بریت سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان نے اپنے سیاسی انتقام کے لئے ایف آئی اے کو استعمال کیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جج ویڈیو …

read more

کراچی میں کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آبا د میں کرنٹ لگنے سے 13 سالہ بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ محرم الحرام کے جلوس کے دوران علم بجلی کی تاروں سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں 13 سالہ بچہ اور ایک شخص موقع پر …

read more

حالات اچھےنہیں لیکن لوگوں کو یقین ہے کہ وزیر اعظم حالات بدلیں گے، شیخ رشید

شکار پور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اس میں شک نہیں کہ حالات اچھے نہیں لیکن لوگوں کو یقین ہے کہ وزیر اعظم عمران خان حالات بدلیں گے۔

شکار پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ سکهر سے ڈی جی خان …

read more

مودی سرکار نے چاند پر غریب بھارتیوں کے 2,000 کروڑ روپے غرق کردیئے

نئی دہلی: خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے ’’اِسرو‘‘ (ISRO) کی جانب سے چاند کے مخالف حصے کی طرف بھیجے گئے مشن ’’چندریان 2‘‘ کا زمینی اسٹیشن سے رابطہ منقطہ ہوگیا ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مشن ناکام ہوچکا ہے۔ اس مشن پر 978 کروڑ بھارتی روپے لاگت …

read more

معروف اداکار عابد علی کی نماز جنازہ، کراچی میں سپرد خاک

کراچی: معروف اداکار عابد علی کی نماز جنازہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں ادا کر دی گئی، انہیں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ بحریہ ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

67 سالہ لیجنڈ اداکار عابد علی گزشتہ روز جگر کے مرض کے باعث نجی اسپتال میں انتقال …

read more

کشمیر بھارت کا ایک اور چندریان ہوگا جس کی قیمت کئی گنا زیادہ ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد: بھارت کے چاند مشن ’’چندریان2‘‘ کی ناکامی پر وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا ایک اور چندریان ہوگا جس کی قیمت اس منصوبے سے کئی گنا زیادہ ہوگی۔

بھارت کے چاند پر اترنے کے دوسرے مشن کی ناکامی پر بھارتی …

read more

پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کیلیے یکجہتی کی فضا کو بڑھانا ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کوناقابل تسخیر قوت بنانے کے لیےاتحاد اور یکجہتی کی فضا کو آگے لے کر بڑھنا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یوم فضائیہ ہمیں اپنے شاہینوں کی بہادری اور …

read more

آئی ایس آئی یا کشمیر؛ بھارت خلائی مشن کی ناکامی کا ذمہ دارکسے ٹہرائے گا؟ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے بھارتی خلائی مشن چندریان کی ناکامی پرکہا ہے کہ اب بھارت خلائی مشن کی ناکامی کا ملبہ پھرسے آئی ایس آئی یا معصوم کشمیریوں پرڈالے گا۔

پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورنے بھارتی خلائی مشن چندریان کی ناکامی پرٹویٹ میں آئی …

read more

« Page 1 / 2 »