[pakistan] - اپنے دل کی بات سُنیں!

  |   Pakistan

زندگی کی خوب صورتی اور اس کا حقیقی لطف ہم اس وقت اپنے ہاتھوں سے گنوا دیتے ہیں جب اسے دوسروں کے مزاج اور ان کی خواہش کے مطابق گزارنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس عمل میں ہماری خواہشات اور خوبیاں بہت پیچھے چلی جاتی ہیں اور سب کچھ مصنوعی ہو جاتا ہے۔

لڑکیاں جب نوجوانی کی دہلیز پر قدم رکھتی ہیں تو انھیں یہی سننا پڑتا ہے کہ ایسے کپڑے پہنا کرو، ایسا نہ کرو، اپنا خیال رکھو ورنہ موٹی ہو جاؤ گی وغیرہ وغیرہ۔ ماں باپ، گھر کے دیگر بزرگ اور بڑے بہن بھائی ہی نہیں بلکہ عزیز و اقارب بھی یقینا کسی غلطی پر یا اپنے تجربے کی بنیاد پر کسی کام اور بات سے منع کر سکتے ہیں، سمجھا سکتے ہیں، مگر ہمارے ہاں بدقسمتی سے بے جا روک ٹوک اور نام نہاد رسموں اور توہمات کی وجہ سے بھی لڑکیاں اپنی صلاحیتوں اور خوبیوں کا اظہار نہیں کر پاتیں۔ دور کتنا بدل چکا ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/F4qJDQAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/ek42NAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬