[pakistan] - شہر میں آج سے تیز سرد ہواؤں کا نیا سلسلہ چلے گا

  |   Pakistan

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق آج (منگل)سے شہر میں تندوتیز سرد ہواؤں کا نیا سلسلہ چلنے کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق شہر کی بالائی فضاؤں سے گززرنے والے بڑے دباؤ کی وجہ سے شہر میں 12فروری سے 14 فروری کے درمیان 3 روزہ ہواؤں کے نئے سلسلے کی وجہ سے معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت بڑھ سکتی ہے، بڑا دباؤ بتدریج کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے جس کے سبب 12فروری سے 14فروری تک شہر میں معمول سے تیزسرد ہوائیں چل سکتی ہیں تاہم درجہ حرارت میں کسی غیر معمولی کمی کا امکان نہیں ہے۔...

فوٹو - http://v.duta.us/WpiCKwAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/xcKsIAAA

📲 Get Pakistan News on Whatsapp 💬