Pakistan

[pakistan] - میں نے 24 سالہ تدریسی سفر کے دوران ایک بھی چھٹی نہیں کی!، سید مہدی حسن زیدی

شہر قائد میں عین گرومندر پر جہاں مرکزی ’بندر روڈ‘ آکر ٹھیرنے لگتا ہے۔۔۔ وہیں سے دائیں طرف ایک نہایت شانت سڑک چلتی ہے، جو ’جگر مراد آبادی‘ سے موسوم ہے، اس پر بٹوارے کے زمانے کی کچھ حویلیاں آج بھی ہیں، بہت سے قدیم برگد کے …

read more

[pakistan] - آصف زرداری کی بینکنگ کورٹ میں پیشی، پیپلز پارٹی کا پاور شو کا فیصلہ

کراچی: پیپلز پارٹی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں پارٹی کے شریک چیئرمین کی پیشی پر بھرپور پاور شور کا فیصلہ کرلیا۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی کل بینکنگ کورٹ میں ہونے والی پیشی اہمیت اختیار کرگئی ہے، پیپلز پارٹی نے آصف …

read more

[pakistan] - آصف زرداری کی بینکنگ کورٹ میں پیشی، پیپلز پارٹی کا پاور شو کا فیصلہ

کراچی: پیپلز پارٹی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں پارٹی کے شریک چیئرمین کی پیشی پر بھرپور پاور شور کا فیصلہ کرلیا۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی کل بینکنگ کورٹ میں ہونے والی پیشی اہمیت اختیار کرگئی ہے، پیپلز پارٹی نے آصف …

read more

[pakistan] - وزیراعلیٰ بلوچستان کا 20 ہزار ملازمتوں کی فراہمی کا عندیہ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت لوگوں کو ملازمت دے گی اس وقت ہمارے پاس 20 ہزار ملازمتیں موجود ہیں جن کا تعلق کھیلوں کے شعبے کے علاوہ دیگر محکموں سے ہے۔

آذر بائیجان میں انٹرنیشنل مقابلوں میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات …

read more

[pakistan] - نازیبا ویڈیو پر لڑکی کو شادی کیلیے مبینہ بلیک میل کرنے والا گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کراچی کے رہائشی کو نازیبا ویڈیو اور تصاویر کی آڑ میں لاہور کی لڑکی کو شادی کے لیے بلیک میل کرنے پر لاہور کے ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سابئر کرائم ونگ کو باغبان پورہ …

read more

[pakistan] - کسی کی دھمکیوں سے احتساب رکنے والا نہیں، علی امین گنڈا پور

ڈی آئی خان: وفاقی وزیر برائے کشمیر اور گلگت بلتستان امور علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اب ملک لوٹنے والوں سے حساب لیا جائے گا اور یہ احتساب کسی کی دھمکیوں سے رکنے والا نہیں۔

علی امین گنڈا پور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ …

read more

[pakistan] - وزیر اعظم کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون، کشمیر میں قتل عام بند کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون کرکے بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عامِ کو رکوانے کا مطالبہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مقبوضہ …

read more

[pakistan] - پاکستان نے جوہری و کیمیائی آلات کی ترسیل سے متعلق نظرثانی شدہ فہرست جاری کردی

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے تزویراتی برآمدی امور ڈویژن نے جوہری و کیمیائی ہتھیاروں سے متعلق قانون کے تحت نظرثانی شدہ فہرست جاری کر دی۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق جوہری و کیمیائی ہتھیاروں کے ترسیلی نظام قانون 2004ء کے تحت وزارت خارجہ کے تزویراتی برآمدی امور …

read more

[pakistan] - سعودی عرب اورامارات کے ولی عہد جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم آج اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے بات کریں گے جب کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور …

read more

[pakistan] - زمین پر قبضہ کرکے مسجد بنانا اسلام کا مذاق اڑانا ہے، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ زمین پر قبضہ کرکے مسجد بنانا اسلام کا مذاق اڑانا ہے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے …

read more

[pakistan] - ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین قومی احتساب بیورو نے ڈی جی نیب لاہور کو میگاکرپشن مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کردی۔

چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر)جاوید اقبال نے نیب لاہور آفس کا دورہ کیاجہاں انہیں ڈائریکٹر جنرل نیب لاہورکیجانب سے لاہور بیورو کی مجموعی کارکردگی …

read more

[pakistan] - دنیا میں بہت سی قوتیں پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کررہی ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا میں بہت سی قوتیں پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہی ہیں تاہم ہم ترقی کی دوڑ میں آگے آنا چاہتے ہیں۔

سینیٹ اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا …

read more

[pakistan] - مسلسل دھمکی آمیزکالزآرہی ہیں لیکن کسی سے نہیں ڈرتا، وسیم اختر

کراچی: میئرکراچی وسیم اخترکا کہنا ہے کہ مجھے مسلسل دھمکی آمیز کالزآرہی ہیں لیکن کسی سے نہیں ڈرتا۔

کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجربرادری سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ تاجرکی ترقی سے شہر چلتا ہے اور شہر چلتا ہے تو ملک چلتا ہے، میں کراچی …

read more

[pakistan] - آصف زرداری کی نوازشریف سے ملاقات اسلام آباد میں ہوگی، خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جب آصف زرداری اسلام آباد آئیں گے تو ان کی نوازشریف سے ملاقات ہوگی۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف …

read more

[pakistan] - موجودہ حکومت مہنگائی کا طوفان لائی ہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی کردی ہے اور مہنگائی کے طوفان کے باعث غریب آدمی کو سمجھ نہیں آرہی کہ کیا کرے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف سے ملاقات …

read more

Page 1 / 3 »